دشمن طاقت کے سوا کوئی زبان نہیں سمجھتا:احمد واحدی
ایران کی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ احمد واحدی نے کہا ہے کہ دشمن طاقت کے سوا کوئی زبان نہیں سمجھتا، اس لیے اس سے نمٹنے کے لیے طاقت اور قوت کا مظاہرہ ضروری ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران نے ڈرون ٹیکنالوجی اور بغیر پائلٹ فضائی طیاروں کی…