عمران خان کا آرمی چیف کو خط ، اڈیالہ جیل کے…
اسلام آباد: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان نے جیل سے کسی شخصیت کو کوئی خط تحریر نہیں کیا۔
تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے موقر روزنامہ جنگ سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ…