اوور بلنگ ، نیب کی تحقیقات مکمل ،لیسکو افسران…
تفصیلات کے مطابق لیسکو میں کروڑوں روپے اوور بلنگ پر نیب لاہور نے تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔نیب لاہور کی رپورٹ چیئرمین نیب کو پیش کی جائے گی۔
جنگ " نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ لیسکو نے صارفین کو 2024ء میں کروڑوں روپے کے اضافی بل…