سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انٹر بینک میں ڈالر…
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان رہا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مزید مہنگا ہو گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 365 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد سٹاک ایکسچینج میں 100…