آئیڈیاز 2024: کھلے سمندر میں انسداد دہشتگردی…
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے تحت مسلح افواج کی جانب سے کھلے سمندر میں انسداد دہشتگردی آپریشن "نشان پاکستان "کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔
سی ویو پر کراچی شو ’نشان پاکستان‘ میں ایس ایس جی کی کاؤنٹر ٹیرارزم ٹیم نے شرکت کی جبکہ پاکستان میرین…