کووڈ کہاں سے لیک ہوا؟ امریکی سی آئی اے نے کورونا…
امریکی سی آئی اے نے کورونا کی ابتدا پر اپنا مؤقف بدلتے ہوئے کہا کہ زیادہ امکان یہ ہے کہ کووڈ چین کی لیبارٹری سے لیک ہوا۔
سی آئی اے ترجمان نے اس دعوے کے بارے میں مکمل یقین کا اظہار کیے بغیر بتایا ہے کہ وائرس جانور سے منتقل ہونے اور…