تہران میں امریکی سفارت خانے پر قبضے کی 45ویں…
ایران میں امریکی سفارت خانے پر قبضے کی 45ویں سالگرہ کے موقع پر تہران میں ایک ریلی نکالی گئی جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ، ریلی میں امریکا اور اسرائیل کے جھنڈے نذر آتش کیے گئے ۔ مظاہرین نے امریکا کی مخالفت میں بینرز اٹھا رکھے تھے ۔ ریلی…