دبئی کے امارات ٹاورز کے درمیان 700 فٹ بلند رسی پر…
ایسٹونیا کے اسلیک لائن چیمپیئن یان روس نے دبئی میں ورلڈ فرسٹ ہائی لائن واک مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے 328 فٹ لمبی رسی پر چلنے کا شاندار مظاہرہ کیا جو زمین سے 700 فٹ کی بلندی پر معلق تھی۔
یہ کارنامہ دبئی میں منعقد ہونے والے 1…