براؤزنگ ٹیگ

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی کا (ن) لیگ میں جانیوالے 4 ایم این ایز…

تحریک انصاف نے اپنے  حمایت یافتہ 4 ارکان قومی اسمبلی کی  (ن) لیگ میں شمولیت کے  معاملے پر  اہم قدم اٹھانے  کا فیصلہ کرلیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر پی ٹی آئی کے 4 حمایت یافتہ ارکان نے پارٹی پالیسی سے اختلاف کیا تھا جس کے بعد اب پی ٹی…

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان…

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ایک فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں عطا تارڑ اور مولانا فضل الرحمٰن کا نام بھی شامل ہے۔ ای سی پی نے ایسے ارکان اسمبلی کے ناموں کی فہرست جاری کی گئی ہے ، جنہوں نے تاحال اپنے گوشوارے جمع نہیں کروائے، جن میں…

سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم کر دیا۔ عادل بازئی کی اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بینچ نے کی۔ الیکشن کمیشن نے 63 اے کے تحت عادل بازئی کو قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ کر دیا…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کو ڈی لسٹ کردیا۔ الیکشن کمیشن کے ممبران کی عدم دستیابی کیوجہ سے کیس ڈی لسٹ کیا گیا ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے نئی کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب کابینہ کا احتجاج میں زخمی اور…

الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم پر…

کراچی: الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان پر جرمانہ عائد کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان پر کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمیشن کے…

الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی اور نوازشریف کو…

الیکشن کمیشن نے دو سابق وزرائے اعظم کو طلب کرلیا، بانی پی ٹی آئی اور نواز شریف کو نوٹسز جاری کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ا لیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کی گئی ہے، توہین ا لیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی کو نوٹس جاری…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی کل سماعت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کل پی ٰٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور اکبر ایس بابر کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں کل بانی پی ٹی آئی کے…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس الیکشن کمیشن میں…

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس، پنجاب اور وفاق میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر اور بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر کردئیے۔ تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس، پنجاب…

اسپیکر قومی اسمبلی کے خط کا معاملہ الیکشن کمیشن کا…

الیکشن کمیشن نے سپیکر قومی اسمبلی کے خط کے بعد ایک اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔اجلاس میں سپیکر کی جانب سے مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔اجلاس کے بعد مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے، جیسا کہ…

ٹربیونل تبدیلی کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو…

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کو دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا۔ ممبر سندھ نثاردرانی کی سربراہی میں ا لیکشن کمیشن کے 3 رکنی بنچ نے 3 حلقوں کے ٹربیونل کی تبدیلی سے متعلق کیس کی…