حزب اللہ کا جھڑپوں میں مزید 17 اسرائیلی فوجی ہلاک…
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے آج ہونے والی جھڑپوں میں مزید 17 اسرائیلی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کی زمینی جھڑپوں میں آج ہلاک…