سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی مشیر اسماعیل ڈاہری…
سندھ ہائی کورٹ نے سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ اسماعیل ڈاہری کے خلاف مزید مقدمات درج کرنے سے روک دیا۔
سندھ ہائی کورٹ میں اسماعیل ڈاہری کی بہنوں نے درخواست دائر کی تھی جس میں سابق مشیر کے خلاف مزید مقدمات درج کرنے سے روکنےکی استدعا کی گئی…