براؤزنگ ٹیگ

اسلام آباد

پی ٹی آئی احتجاج کے دن ایوان عدل میں شیلنگ کرنے…

لاہور: پی ٹی آئی احتجاج کے دن ایوان عدل میں شیلنگ کرنے والے دو اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے دونوں اہلکاروں کو معطل کر کے شوکاز نوٹسز جاری کر دیئے، دونوں اہلکاروں نے اپنی ڈیوٹی میں غفلت برتنے کے ساتھ ایوان عدل میں…

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹرو بس سروس آج بھی بند رہے گی۔ مسافر راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹروبسپر سفر کر سکیں گے، راولپنڈی میں سروس بحال رہے گی۔ فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ میٹروبس مکمل بند ہے، میٹرو بس سروس…

بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں نیا…

تھانہ نصیر آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس میں دہشتگردی کی دفعات سمیت 13 دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمے میں 200 سے 300 نامعلوم ملزمان کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔پولیس نے نامزد ملزمان میں سے 16 ملزمان کو گرفتار…

اسلام آباد، بند راستے کھل گئے، ایکسپریس ہائی وے…

اسلام آباد میں حالیہ احتجاج کی وجہ سے بند کیے گئے راستے اب کھلنے لگے ہیں۔ ایکسپریس ہائی وے دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھل گئی ہے، جس سے شہریوں کو سہولت ملی ہے۔ 1۔ روات ٹی کراس دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ 2۔ کورال…

کے پی اسمبلی میں علی امین کی گمشدگی سے متعلق…

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے متعلق قرارداد منظور کرلی گئی۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ دوران اجلاس صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے وزیراعلیٰ علی امین…

کانسٹیبل عبدالحمید کی شہادت کا ذمہ دار وہی جو نو…

لاہور:سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کانسٹیبل عبدالحمید کی شہادت کا ذمہ دار نو مئی کا مجرم ہے۔ لاہور میں بیان دیتے ہوئے سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جو ایک بے شرم نارسسٹ اور فاشسٹ شخص ہے، ‘ میں نہیں تو کچھ…

پی ٹی آئی جلسے میں شامل ریسکیو 1122 گاڑیوں کی…

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد جلسے میں شامل ریسکیو 1122 کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے سیکرٹری ریلیف کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اور گاڑیوں کی تفصیلات تحریری طور پر…

وزیراعلیٰ علی گنڈا پور کے پی ہاؤس تک کیسے پہنچے؟…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے قافلے کی کے پی ہاؤس اسلام آباد تک پہچنے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کا قافلہ پہلے اسلام آباد ٹول پلازہ گیا، ٹول پلازہ سے وزیراعلیٰ نے واپس…

جڑواں شہروں میں زندگی معمول پر آگئی، موبائل سروس…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دو روز بعد زندگی معمول پر آگئی، موبائل سروس بھی تین روز بعد بحال کر دی گئی۔فیض آباد انٹر چینج اور ایکسپریس وے سمیت راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے راستے بھی کھول دیے گئے۔ خیبر پختونخوا اور پنجاب کو ملانے…