براؤزنگ ٹیگ

اسلام آباد

چینی وزیراعظم لی چیانگ کا 14اکتوبر کو پارلیمنٹ سے…

چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی پارلیمنٹ سے خطاب کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ چینی وزیراعظم کے ممکنہ خطاب پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس 14 اکتوبر کو متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق چین کے وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ حکومت…

سعودی وزیر سرمایہ کاری کل پاکستان آئیں گے 2 ارب…

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 2 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔ سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد بن عبدالعزیز الفلیح کل دو روزہ دورے پرپاکستان آئیں گے جہاں وزیراعظم شہباز شریف سعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل…

صدر آصف زرداری کی کراٹے کامبیٹ چیمپیئن شپ میں…

اسلام آباد :صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپیئن شپ سنگاپور جیتنے پر شاہ زیب خان کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر صدر مملکت اور چیف منسٹر بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شاہ زیب خان کو 10 کروڑ کا چیک دیا۔صدر مملکت نے شاہ زیب…

مونال ریسٹورنٹ گرانے کے سپریم کورٹ فیصلے کے باوجود…

مونال ریسٹورنٹ گرانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود اسٹے دینے والے سینیئر سول جج انعام اللہ کو معطل کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے اسٹے دینے والے سینیئرسول جج انعام اللہ کو او ایس ڈی بنا کرہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم…

 احتجاج کی آڑ میں شرپسندی، مزید افغانیوں کے…

اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شرپسندی کرنے والے مزید افغان شہریوں نے اعترافی بیانات سامنے آگئے۔ افغان شہری عبدالقادر نے بتایا کہ وہ پشاور میں مزدوری کرتا ہے، پشاور میں ایک شخص جاوید نے ہم دو بندوں کو5 ہزار روپے دیے، ایک دن کی دہاڑی کا…

آئینی ترامیم کیلئے 25اکتوبرضروری نہ مجبوری…

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے25 اکتوبر ضروری نہ مجبوری ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حکومت چاہے گی آئینی ترمیم 25اکتوبر سے پہلےہو، پیپلزپارٹی چاہتی ہے تمام سیاسی جماعتوں میں اتفاق…

آئی جی نے وزیراعلیٰ پر حملہ کیا، تیار ہو جاؤ ہم…

اسلام آباد:وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے صوبے کے وزیر اعلیٰ پر حملہ کیا، تیار ہو جاؤ ہم پھر آ رہے ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے وفاقی حکومت کو…

اسپیکر قومی اسمبلی کے خط کا معاملہ الیکشن کمیشن کا…

الیکشن کمیشن نے سپیکر قومی اسمبلی کے خط کے بعد ایک اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔اجلاس میں سپیکر کی جانب سے مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔اجلاس کے بعد مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے، جیسا کہ…

انسداد دہشتگردی عدالت، علیمہ خان اور عظمیٰ خان ایک…

انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ایک دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اسی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور رہنما پی ٹی آئی عامر مغل کے وارنٹ…

فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے اے پی سی، جے یو آئی اور…

غزہ پر اسرائیلی بربریت کے  ایک سال مکمل ہونے پر فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی)  بلائی گئی ہے جس میں جمعیت علمائے اسلام  اور جماعت اسلامی نے  2 ریاستی حل کی مخالفت کر دی۔ حکومت کی جانب سے منعقد…