براؤزنگ ٹیگ

اسلام آباد

احتجاج کیلئے کل اسلام آباد ضرور جاؤں گا، علی…

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ وہ کل احتجاج کے لیے اسلام آباد ضرور جائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہم اسلام آباد جارہے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے…

اسلام آباد میں کسی غیرقانونی اجتماع کی اجازت نہیں…

وزارت داخلہ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری کردیے۔ وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام اور آئی جی اسلام آباد کو مراسلہ لکھ دیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق اسلام…

15 اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کا طے نہیں کیا، اسد…

اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف وسابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ 15 اکتو کو ڈی چوک میں احتجاج ابھی طے نہیں کیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ ہے بانی پی ٹی آئی سے…

پیکا ایکٹ خصوصی عدالت کا توہین عدالت کے ملزم کو…

اسلام آباد :پیکا ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کا توہین مذہب کے الزام میں بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، الزام ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید اور سزائے موت کا حکم دے دیا۔ پیکا قانون کی سیکشن 11 کے تحت گوجر خان کے شہری قیصر سجاد کو سزائے موت اور…

اسلام آباد کی سرکاری عمارتوں کی سکیورٹی فوج ،…

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تمام حساس سرکاری عمارتوں کو آرمی، رینجرز، ایف سی سکیورٹی میں دیدیا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کی 23ویں سربراہان حکومت سمٹ کے انعقاد کیلئے آج سے وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں عام لوگوں کے داخلے پر بھی…

اسلام آباد پر یلغارپوری طاقت سے روکیں گے: خواجہ…

وفاقی حکومت نے 15 اکتوبر کو پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کے لیے پوری طاقت استعمال کرنے کا اعلان کردیا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ صوبے کی تمام پاورز کو وفاق پر استعمال کیاگیا، ڈاکٹر اسراراحمد اور حکیم سعید نے…

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: راولپنڈی میں 8 روز…

اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے پیش نظر حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں 8 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا کہ دفعہ 144 کے نفاذ کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی…

مجوزہ آئینی ترامیم : پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا…

اسلام آباد: مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے سلسلے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس خورشید شاہ کی زیرصدارت پارلیمٹ ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر حتمی مشاورت کی جائےگی۔…

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے "شنگھائی تعاون…

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے "شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس" کے دوران شہریوں کی سہولت کے لیے خصوصی ٹریفک پلان وضع کر دیا ہے۔ اس پلان کے تحت 585 سے زائد افسران پیشہ وارانہ انداز میں اپنے فرائض انجام دیں گے۔ ملپور سے کشمیر چوک اور…

سمگلنگ کے مکمل خاتمے کیلئے تمام ادارے کوششیں تیز…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سمگلنگ کے ناسور کے ملک سے مکمل خاتمے کےلیے تمام ادارے اپنی کوششیں تیز کریں۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سمگلنگ کی روک تھام سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ اداروں کے حکام نے شرکت کی…