براؤزنگ ٹیگ

اسلام آباد

اسلام آباد اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے…

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ اور بونیر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے مہمند، شبقدر اور اٹک میں بھی محسوس…

شدید دھند کے باعث اسلام آباد تا لاہور موٹروے…

شدید دھند کی وجہ سے اسلام آباد تا لاہور موٹروے ( ایم ٹو) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت ہے۔ موٹروے پولیس…

سپریم کورٹ کا تشخیصی مطالعہ سے متعلق اعلامیہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا تشخیصی مطالعہ سے متعلق اعلامیہ جاری ہو گیا جس کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سٹریٹجک مداخلت کے لیے تشخیصی مطالعہ شروع کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق تشخیصی مطالعہ مختصر اور درمیانی مدت کے لیے ہوگا، مختلف شعبوں سے…

اسلام آباد کے پارکس میں فیملیز کو لوٹنے والاڈکیت…

اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس نے کارروائی کر کے پارکس میں فیملی کو لوٹنے میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پبلک پارک میں فیملی کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کی واردا ت میں…

اسلام آباد کی بینک ڈکیتیوں میں سرکاری اسلحے کے…

اسلام آباد کی بینک ڈکیتیوں میں سرکاری اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بینک ڈکیتیوں میں استعمال سب مشین گن نامعلوم باوردی شخص نے ایس پی یو ہیڈکوارٹرسے نکلوائی، نامعلوم شخص نے اپنا نام دلاور بتایا اور خود کو ایس پی یو کا…

اسلام آباد: 24 گھنٹوں میں 2 بینکوں اور 2 کیش وینز…

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران بینک ڈکیتی کی2 وارداتیں ہوئی ہیں اور اس کے علاوہ 2 بینک وین بھی لوٹ لی گئیں۔ سیف سٹی اسلام آباد میں منگل کی دوپہر جی نائن پشاور موڑ پر سرکاری بینک کی کیش وین کو لوٹ لیا گیا۔ جی نائن…

پی آئی اے ملازم 16 موبائل فون جسم سے باندھ کر…

کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے کا ایک فضائی میزبان کینیڈا سے اسلام آباد کی پرواز میں 16 نئے موبائل فون جسم کے ساتھ باندھ کر لے آیا۔ پی آئی اے کا ایک ملازم کینیڈا سے اسلام آباد کی پرواز میں 16 نئے موبائل فون جسم کے ساتھ باندھ کر لایا…

فلسطین اور لبنان کی عوام کیلئے امداد کا پہلا زمینی…

اسلام آباد: فلسطین اور لبنان کی عوام کے لیے انسانی امداد کا پہلا زمینی قافلہ روانہ ہوگیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی این ڈی ایم اے نے این ایل سی کے تعاون سےفلسطین اور لبنان کے لیے امداد کا سلسلہ بڑھا دیاہے۔ این ایل سی کے 2 قافلے…

مولانا فضل الرحمان کے حکم پر جے یو آئی کل ملک بھر…

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حکم پر جے یو آئی کل ملک بھر میں یوم تشکر منائے گی۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق قوم اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لائے کہ آئین میں اسلامی دفعات کو مزید تحفظ ملا، مساجد مدارس میں نوافل…

26 ویں آئینی ترمیم، عدلیہ کے 40 فیصد مقدمات…

اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد عدالتوں نے آئینی درخواستوں کی سماعت روک دی۔ ملک بھر کی عدالتوں کےزیرسماعت 40فیصد درخواستیں آئندہ ماہ آئینی بینچوں کو ٹرانسفر کرنے کا عمل شروع کردیا جائے گا۔ سپریم کورٹ اور پانچوں…