براؤزنگ ٹیگ

اسلام آباد

پی ٹی آئی کا موٹروے بندش کے باعث جی ٹی روڈ سے…

پشاور: تحریک انصاف کی قیادت نے کل ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی ہاؤس پشاور میں تحریک انصاف کے بڑوں کا اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر کی صدارت میں ہوا جس میں وزیراعلٰی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، سابق صدر عارف…

اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے 200 کارکن گرفتار،…

24 نومبر کے احتجاج سے قبل تحریک  انصاف  کے  کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔ اسلام آباد پولیس کی 27 ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 200 کارکنوں کو گرفتار کیا ۔ یہ بھی پڑھیں :کہا تھا بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر ان کے اپنے…

اس بار قانون ہاتھ میں لینے والاکوئی واپس نہ جانے…

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ اس بار اسلام آباد میں قانون ہاتھ میں لینے والےکسی شخص کو واپس نہیں جانے دینا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے علی الصبح پولیس لائنز اسلام آباد کا دورہ کیا اور قیام امن کے لیے…

عمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہونگے، 24…

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ احتجاج کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات نہیں ہو رہے، عمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا…

اسلام آباد، جعلی رسیدیں جاری کرنے پر پانچ…

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ذیلی ادارے ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں جاری کرنے پر پانچ ر یسٹورنٹس سیل کردیے اور سیل کیے جانیوالے ان پانچ ریسٹورنٹس پر مجموعی طور پر 15 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق…

پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد میں رینجرز…

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر رینجرز تعینات کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ نے رینجرز اور فرنٹیئر کور (ایف سی) تعیناتی کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ …

اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں…

اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں نجی اسپتالوں اور لیبز کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق 2 نجی اسپتالوں کی جانب سے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے، پشاور روڈ پر واقع نجی…

پی ٹی آئی مارچ سے نمٹنےکی تیاریاں، رینجرز، ایف سی…

حکومت نے تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔ حکومت نے پی ٹی آئی کے احتجاج اور ممکنہ دھرنے سے نمٹنے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت میں…

پی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد میں پھر سے…

پاکستان تحریک انصاف کے حتمی احتجاج سے قبل انتظامیہ نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اسلام آباد میں 2 ماہ کیلیے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق وفاقی…

اسلام آباد، 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی…

اسلام آباد : ملک کے 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔حج درخواست کے ہمراہ دو لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے، دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی، یکم تا 10 فروری بقیہ حج واجبات ادا کرنا لازمی ہوں گے۔ ترجمان…