براؤزنگ ٹیگ

اسلام آباد

اسلام آباد،کار سوار فیملی کو ہراساں کرنے والے…

ڈی آئی جی اسلام آباد نے کار سوار فیملی کو ہراساں کرنے پر تین ڈولفن اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا۔ ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے سیکٹر ایف الیون میں کار سوار فیملی کو ہراساں کیا تھا، جس کی شکایت موصول ہونے پر ڈولفن اہلکار عاقب،علی…

اسلام آباد: ڈاکوؤں نے بینک سے 80 لاکھ روپے…

اسلام آباد میں ڈکیتی کا بڑا واقعہ پیش آیا جہاں بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان بینک آنے والے شہری کا تعاقب کررہے تھے جس کے بعد موقع دیکھ کر وادات کی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل…

اسلام آباد کے 4 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو سزائیں

اسلام آباد پولیس میں احتساب کا عمل جاری ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق فرائض میں غفلت اور جرائم کنٹرول نہ کرنے پر 4 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو سزائیں دی گئی ہیں۔ ایس ایچ او تھانہ نون کی 3 سال سروس ضبطی اور ایک سال کی پروموشن روک دی گئی جبکہ…

سینئرسفارتکار شفقت علی خان نئےترجمان دفتر خارجہ…

اسلام آباد: ذرائع کا بتانا ہے کہ سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔ شفقت علی خان اس وقت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ…

اسلام آباد میں ڈیلیوری رائیڈر پر مبینہ تشدد، 2…

اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں ڈیلیوری رائیڈر کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے والی خواتین پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد نے بلیو ایریا میں رائیڈر پر دو خواتین پولیس اہلکاروں کے مبینہ تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے…

خواتین کو صرف ماں اور بہن کہنا کافی نہیں، انہیں…

اسلام آباد، سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک نے کہا ہے کہ خواتین کو صرف ماں اور بہن کہنا کافی نہیں انہیں تحفظ دینا ضروری ہے۔ صنفی بنیاد پر تشدد سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ صنفی بنیادوں پر تشدد کا خاتمہ…

اسلام آباد میں مظاہرین پر فائرنگ اور قتل پر بحث…

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل وزیر نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء پیش کر دی جس میں انہوں نے اسلام آباد میں نہتے مظاہرین پر فائرنگ اور قتل پر قومی اسمبلی میں بحث کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تحریک التواء میں زرتاج گل نے قومی اسمبلی میں بنیادی…

مدارس اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس اسلام آباد…

مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔ اجلاس میں پاکستان بھر سے ہر مکتبہ فکر کے جید علما ء سمیت ڈائریکٹ جنرل آف ریجلیس ایجوکیشن میجر جنرل (ر) غلام قمر، وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر…

اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے…

وفاقی دارالحکومت میں رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے والے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ملزم کا چہرہ ڈھانپ کر اسے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیا گیا۔ ملزم کی فوٹیج بنانے پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے…

اسلام آباد میں بے گناہ پشتونوں کو گرفتار کیا…

پشاور: ‏وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں بے گناہ پشتونوں کی بلاجواز گرفتاریوں پر وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط ارسال کردیا، جس میں اسلام آباد میں بے گناہ پشتونوں کے…