براؤزنگ ٹیگ

اسلام آباد

جلاؤ گھیراؤ مقدمات، فواد چودھری کی عبوری ضمانتوں…

لاہور: 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 5 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست…

اسلام آباد ایسا لگ رہا ہے جیسے حالت جنگ میں ہے،…

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کا کہنا ہے کہ اس وقت اسلام آباد ایسا لگ رہا ہے جیسے حالت جنگ میں ہے، موبائل سروس بند ہے،کوئی ایمرجنسی میں کسی سے رابطہ نہیں کرسکتا۔ پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں احتجاج روکنے کی درخواست…

وزیر اعلیٰ علی امین کی گرفتاری کی اطلاعات ،سرکاری…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  علی امین گنڈاپور  کو خیبرپختونخوا ہاؤس  اسلام آباد سے گرفتارکرلیا گیا۔ ذرائع  نے دعوی ٰ کیا ہے کہ  آئی جی اسلام آباد  علی ناصر رضوی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  علی امین گنڈا پور کو حراست میں لیا۔  ذرائع نے…

جڑواں شہر دوسرے روز بھی سیل، عدالتیں، سکول، میٹرو…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث جڑواں شہر آج بھی سیل ہیں جبکہ عدالتیں، سکول، میٹرو بس سروس سمیت تمام ادارے بند اور سڑکیں سنسان ہیں۔ دونوں شہروں کے تمام راستے، سڑکیں، چوراہے آج دوسرے دن بھی مکمل سیل ہیں جبکہ…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں:…

اسلام آباد :سینیٹر فیصل واوڈا نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ کل پریس کانفرنس میں کہا تھا علی امین گنڈا پورڈی چوک نہیں آئیں گے، کیا اسلام آباد آکرملک فتح کرلیں گے؟،…

اسلام آباد کی سکیورٹی پاک فوج کے حوالے ،تعیناتی…

شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سکیورٹی کی ذمہ داری فوج کے حوالے ہوگی اور پولیس سمیت دیگر ادارے ان کی معاونت کریں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج آرٹیکل 245 کے تحت ایس سی او سمٹ کے دوران…

جس طرح سے احتجاج ہو رہا ہے اس کی اجازت نہیں ، وزیر…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آئی جی اسلام آباد سمیت افسران، اہلکاروں کے حوصلے بلندہیں، پی ٹی آئی سے کل اپیل کی تھی یہ احتجاج کا موقع نہیں ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تحریک انصاف کے ڈی چوک دھرنے کے…

بحریہ یونیورسٹی کالج آف میڈیسن کا اسلام آباد میں…

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بحریہ یونیورسٹی کالج آف میڈیسن کا افتتاح کیا بحریہ یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اسلام آباد اعلیٰ معیار کی طبی تعلیم فراہم کرنے کے لیے ایک مثالی ادارہ ثابت ہو گا۔ نیول چیفنیول چیف نے…