پی ٹی آئی کا احتجاج: اسلام آباد اور پنڈی کو…
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ہوگیا۔
پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے راستے دوسرے روز بھی بند ہیں، انتظامیہ نے جڑواں شہروں میں آج تعلیمی ادارے بند رکھنے کی ہدایت کی ہے۔…