اسرائیلی وزیر دفاع کا شامی حکومت کا تختہ الٹنے اور…
اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے شام میں حکومت کا تختہ الٹنے اور ایران میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ اور چینل 13 کے مطابق کاٹز نے یمن کے حوثیوں کے اسرائیل پر حالیہ حملوں پر ردعمل دیتے…