راستہ صاف ہو چکا، تہران پر مزید حملے کریں…
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ رات بھر کی کارروائی میں فضائیہ نے تہران میں ’درجنوں‘ اہداف کو نشانہ بنایا جن میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نظام کی تنصیبات بھی شامل تھیں۔
میجر جنرل ٹومر بار کے مطابق ان حملوں میں کئی سٹریٹیجک مقامات کو…