آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور روسی وزیر اعظم کی ملاقات
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی روس کے وزیر اعظم میخائل میشوسٹن سے ملاقات ہوئی۔
اس موقع پر روسی وزیر اعظم نے بڑی گرم جوشی سے آرمی چیف سے مصافحہ کیا، جس نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کی عکاسی کی۔
تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں