براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

سپریم لیڈر نے امریکہ کیساتھ مذاکرات پر کوئی پابندی…

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم لیڈر نے ان مذاکرات پر کوئی پابندی عائد نہیں کی۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے آئی آر این اے کے مطابق صدر پزشکیان نے کہا کہ اگر سپریم لیڈر مجتبیٰ…

امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر…

امریکی بحریہ کا ’سی ہاک‘ ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام)کے مطابق بحیرہ عرب میں گرنے والے ہیلی کاپٹر کے عملے کے لاپتا اہلکار کی تلاش جاری ہے جبکہ  ہیلی کاپٹر پر سوار عملے کے دیگر 3 اہلکار…

امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس میں مستقل سفارتخانہ…

امریکا نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) میں نیا اور مستقل سفارت خانہ تعمیر کرنے کے لیے باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیے۔  بدھ کے روز ہونے والی ایک تقریب کے دوران اسرائیل کے وزیرِ خارجہ گیڈئین سار اور اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے …

ایران میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے…

پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ عوام میں بد گمانیاں پیدا کرنے والے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی تبدیلی کی باتیں کررہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ڈاکٹروں کی بھرتیوں میں شکایات…

امریکا ایران مذاکرات شروع نہ ہوسکے، دونوں ممالک…

امریکا اور ایران کے درمیان قطر میں براہ راست مذاکرات تاحال شروع نہیں ہو سکے ہیں، تاہم دونوں ممالک کے نمائندے اس وقت قطر میں ہی موجود ہیں اور تیسرے فریق کے ذریعے یعنی بالواسطہ رابطوں کا سلسلہ چل رہا ہے۔ امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف…

مجتبیٰ خامنہ ای نشانے پر ہیں، ایران نے حملہ کیا تو…

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل پر کوئی بھی میزائل یا ڈرون داغا تو صرف دو دن کے اندر باضابطہ طور پر جنگ شروع ہو سکتی ہے۔ اسرائیل کاٹز نے ایک میڈیا بریفنگ کے دوران دعویٰ کیا کہ اس وقت ایرانی…

یورپ میں شدید گرمی کا راج برقرار، کئی ممالک میں…

یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے اور مختلف ممالک میں درجہ حرارت  خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ ہنگری میں پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کرگیا جس کے بعد وہاں حکام نے گرمی سے نڈھال افراد پر پانی کی توپوں سے چھڑکاؤ کیا۔…

افغان شہریوں نے طالبان حکومت کے بہتر معیشت کے…

افغان شہریوں نے طالبان حکومت کے بہتر معیشت کے دعوؤں کو مسترد کردیا۔ کابل کے شہریوں کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت کے بہتر معیشت کے دعوے عوام کی روزمرہ زندگی کی حقیقتوں سے مطابقت نہیں رکھتے۔ افغانستان کے مقامی اخبار ہشت صبح کی رپورٹ کے…

ایران کا امریکا پر فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کے…

ایران نے امریکا پر فیفا ورلڈ کپ 2026کی میزبانی کے اصولوں کی خلاف ورزی کا الزام لگا دیا۔ ایرانی دفترِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی رویے کو سیاسی قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2026 ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم کے ساتھ انتہائی نامناسب…

پاکستان اور افغانستان مسلح تصادم کا خاتمہ کریں ،…

روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے دونوں ممالک سے معاملہ سفارتی طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان مسلح تصادم کا خاتمہ کریں۔…