صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے…
صائم ایوب پاکستان سپر لیگ میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔
پشاور زلمی سے ریلیز کئے جانے کے بعد صائم ایوب کو حیدر آباد کی ٹیم نے 12 کروڑ 60 لاکھ میں ری ٹین کیا۔
صائم ایوب کا پی ایس ایل میں معاوضہ بابر اعظم، شاہین آفریدی…