براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

بھارت پی سی بی فارمولے کے تحت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے…

بھارتی میڈیا نے نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی فیوژن فارمولے کے تحت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر رضامند ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی بورڈ فیوژن فارمولا اپنے ایونٹس پر لاگو نہیں کرنا چاہتا۔…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، شاہین آفریدی کی مزید…

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کر دی۔ شاہین آفریدی کی مزید دو درجہ تنزلی ہو گئی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں انگلینڈ کے ہیری بروک کو نمبر ون ٹیسٹ بیٹر قرار دیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے ہی جو…

شاہین آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100…

شاہین آفریدی نے یہ سنگ میل ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں عبور کیا۔ وہ مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی ہیں۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں…

پی سی بی کا قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ دوبارہ…

پی سی بی نے انوکھا یوٹرن لے لیا، فائنلسٹ ٹیموں کے اعلان کے بعد جمعرات سے پانچ ٹیموں کے درمیان قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ دوبارہ شروع ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں چیلنجرز، کانکرز، انوسیبلز،اسٹارز اور اسٹرائیکرز ڈبل لیگ فارمیٹ میں ایک دوسرے…

اریانا سبالینکا ویمنز ٹینس پلئیر آف دی ائیر قرار

بیلاروس کی ٹینس اسٹار اریانا سبالینکا کو ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن کی جانب سے سال 2024 کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں دو گرینڈ سلم ٹائٹلز جیتنے اور سال کے اختتام پر دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی بننے کے بعد دیا گیا۔ سبالینکا نے…

بدھ کو2034 ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کو ملنے کا…

سعودی عرب کی 2034 فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کی بولی کو کل فیفا کی غیرمعمولی کانگریس میں حتمی طور پر منظور ہونے کا امکان ہے۔ سعودی عرب واحد ملک تھا جس نے مقررہ وقت تک ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے باضابطہ طور پر درخواست جمع کرائی۔ فیفا نے…

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 میچ کیلیے ٹیم کا اعلان

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج ڈربن مین کھیلا جائے گا ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے اور ٹاس ساڑھے آٹھ بجے ہو گا ۔ میچ کیلیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کااعلان کر دیا گیا ۔ محمد رضوان ٹیم کی قیادت…

جنوبی افریقہ کے خلاف بھی اچھا پرفارم کریں گے: محمد…

پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان محمد رضوان  نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو نئے نئے پلیئرز مل رہے ہیں، اپنے ملک میں کھیلنا آسان جبکہ دوسرے ممالک میں کھیلنا مشکل ہوتا ہے۔سری لنکا کے لئے اور پلیئر اور زمبابوے کے لئے اور پلیئر کا ہم نے انتخاب کیا جو…

نفرت انگیز جملے کسنے پر محمد سراج اور ٹریوس ہیڈ…

بھارتی بولر محمد سراج اور آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ پر ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ویب سائٹ کے مطابق محمد سراج پر آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.5…

پرتھ کا حساب ایڈیلیڈ میں برابر، بھارت کی 10 وکٹوں…

پانچ میچز کی بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ۔ ایڈیلیڈ میں پنک بال ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم 180 رنز پر ڈھیر ہوئی۔ 6 بھارتی کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی…