براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

پاکستان کو بڑا دھچکا، صائم ایوب کئی ہفتوں کیلئے…

کیپ ٹاؤن: پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب کئی ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے۔ جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران صائم کا ٹخنہ مڑ گیا تھا جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا…

ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے اڑان بھر لی، 6…

لاہور: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے لیے اڑان بھر لی اور اس کا سفر جاری ہے۔ ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ سکواڈ دبئی پہنچ گیا ہے جہاں یہ ریکوری سٹاپ کرے گا، ری کوری سٹاپ کے بعد سکواڈ پاکستان کے لیے روانہ ہو گا، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سکواڈ 6…

بیٹ بنانے والی کمپنی ’ گرے نکولس‘ سے معاہدہ ختم،…

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے معروف بیٹ بنانے والی کمپنی گرے نکولس کے ساتھ اپنی دیرینہ شراکت ختم کردی۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان میں قائم کرکٹ کا سامان بنانے والی معروف مقامی کمپنی سی اے اسپورٹس کے ساتھ معاہدے پر دستخط کردیے…

ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا عادت بنانا ہوگا اور فتح کی…

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نےکہا ہےکہ ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا عادت بنانا ہوگا اور فتح کی لائن کو کراس کرنا ہوگا، مجھے اس ٹیم کی صلاحیتیوں پر پورا بھروسہ ہے، ٹیم کے نتائج اس ٹیم کے ٹیلنٹ کے عکاس نہیں۔ کیپ ٹاؤن میں پریس کانفرنس…

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری بابر اعظم اور…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کر دی۔ جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ جبکہ انگلینڈ کے ہی ہیری بروک دوسرے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔…

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم میں پرانے کھلاڑیوں کی…

کراچی: ذرائع کا دعویٰ ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں پرانے کھلاڑیوں کی واپسی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں واحد وکٹ کیپر کپتان محمد رضوان ہوں گے جبکہ فخر زمان، شاداب خان اور امام الحق…

پے درپے شکست ، بھارتی کپتان روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ…

پے درپے شکستوں کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بننے والے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا کیخلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان…

جنوبی افریقا کیخلاف 6 وکٹیں، عباس نے 26 سال پُرانا…

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے جنوبی افریقا کیخلاف سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹیں اُڑا کر تاریخی سنگ میل عبور کرلیا۔ تین برس بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کرنے والے عباس نے 54 رنز کے عوض 6 شکار کیے، یہ جنوبی افریقا کیخلاف…

آسٹریلیا کے میتھیو شارٹ نے پی ایس ایل کیلئے خود…

پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، آسٹریلیا کے بلے باز میتھیو شارٹ نے بھی رجسٹریشن کرا لی ہے۔ میتھیو شارٹ نے مجموعی طور پر 122 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیل رکھے ہیں، انہوں نے 18 نصف سنچریاں اور ایک سنچری…

سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کرگئے

لاہور:سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کرگئے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : میلبرن ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے شکست دے دی پی سی بی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ…