براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

بابر بی بی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں…

قومی کرکٹر بابر اعظم کی بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز سے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔سڈنی سکسرز نے بابراعظم کو  بیس  پرائز  سے زیادہ معاوضے کی پیشکش کرکے پری سائن کیا ہے جس کیلئے سڈنی سکسرز  بابر کو  تقریباً 10 کروڑ روپے معاوضہ ادا کرے…

کرکٹ میچ میں انوکھا واقعہ، ایک دو نہیں، میچ کا…

ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کے میچ میں نیدرلینڈز نے نیپال کو تیسرے سپر اوور کے بعد شکست دی۔کرکٹ کے کسی پروفیشنل میچ، ٹی ٹوئنٹی اور لسٹ اے میں پہلی مرتبہ تیسرے سپر اوور میں میچ کا فیصلہ ہوا۔ گلاسگو میں جاری ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کے میچ میں…

نیشنز کپ: پاکستان نے جاپان کو 2-3 سے ہرا دیا

ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے میں تین دو کے اسکور  سے شکست دے دی۔کوالالمپور میں جاری ایونٹ میں پاکستانی ٹیم اپنے دوسرے میچ میں جاپان کے مدمقابل تھی جس میں قومی ٹیم نے دو ۔ ایک کے خسارے سے کم بیک کرتے ہوئے…

جنوبی افریقا آسٹریلیا کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ…

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کا ٹائٹل جنوبی افریقہ نے جیت لیا، جنوبی افریقا کا آئی سی سی کا دوسرا ٹائٹل ہے۔ اس سے قبل اس نے 1998 میں آئی سی سی ون ڈے چیمپیئنز ٹرافی جیتی تھی ۔ لارڈز  میں کھیلے گئے فائنل کے چوتھے روز جنوبی افریقا نے 213 رنز دو…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: جنوبی افریقا کی ٹیم…

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں212 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ،جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم بھی مشکلات کا شکار ہے۔ بدھ کو لارڈز میں ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا ٹاس جنوبی افریقا کے کپتان ٹمبا…

2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز نے سال 2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری کردی ۔فوربز کے مطابق سپین کے گالفر جون رام 102 ملین ڈالرز آمدن کے ساتھ فہرست میں سب سے ٹاپ پر ہیں جب کہ امریکا کے اسکاٹی شیفلر 97 ملین ڈالرز کی آمدن کے ساتھ دوسرے…

پاکستان کے لیگ سپنر اسامہ میر بگ بیش کے ڈرافٹ میں…

پاکستان کے لیگ سپنر اسامہ میر  آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ میں شامل ہوگئے۔گزشتہ سیزن میں اسامہ میر نے میلبرن سٹارز کی نمائندگی کی تھی اور اس بار بھی انہیں  میلبرن سٹارز ری ٹین کرسکتی ہے۔ بگ بیش لیگ کا ڈرافٹ 19 جون کو ہوگا جس میں اب تک…

وسیم اکرم نے نیاز سٹیڈیم میں نصب اپنے مجسمے پر…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کے نام سے مشہور وسیم اکرم نے بلآخر اپنے مجسمے پر خاموشی توڑدی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وسیم اکرم نے اپنے مجسمے کے ساتھ چیتے کے مجسمے کی تصویر لگا کر لکھا کہ میرا مجسمہ یقیناً اس چیتے سے…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس کے ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی پہلی اور بھارت کے ابھیشیک شرما کی دوسری…

پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے…

پرتگال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا۔ پرتگال کی ٹیم نے پینالٹی ککس پر دفاعی چیمپئن اسپین کو 5 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔ مقررہ وقت میں پرتگال اور اسپین نے 2,2 گول کیے تھے، دونوں ٹیمیں…