براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز: بھارت کا پاکستان کے…

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں بھارت نے پاکستان کے خلاف  کے سیمی فائنل کھیلنے سے انکار کردیا ہے، جس سے پاکستان کی براہ راست فائنل میں جانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بین الاقوامی کھلاڑیوں پر مشتمل بھارتی ٹیم نے روایتی…

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بھارت کے ابھیشیک شرما نے…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے  ٹی ٹوئنٹی  پلیئرز  کی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ کے مطابق بھارت کے ابھیشیک شرما  آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ سے پہلی پوزیشن چھین کر  نمبر ون پوزیشن پر براجمان ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ ایک…

اولمپکس 2028: کرکٹ کے کوالیفائنگ فارمولے پر اتفاق،…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2028 میں لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ ایونٹ کے لیے کوالیفیکیشن ماڈل کو حتمی شکل دے دی ہے، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم ممکنہ طور پر ایونٹ کا حصہ نہیں بن سکے گی۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے…

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان نے آسٹریلیا کو…

انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) میں پاکستان چیمپیئنز ٹیم نے اپنی فتوحات کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے چوتھی کامیابی بھی اپنے نام کرلی۔ لیسٹر میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں قومی ٹیم نے آسٹریلیا چیمپئئنز کو یکطرفہ…

‘بھارت نہیں کھیلے گا تو ٹورنامنٹ بھی نہیں…

ایشیاکپ کے صدمے سے دوچار  بھارتی میڈیا، سابق کرکٹرز اور سیاستدانوں کا رونا دھونا جاری ہے۔بھارتی ایوانوں کے ساتھ ساتھ میڈیا پر مودی سرکار سے ایشیاکپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ بڑھ رہا ہے، ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کے اجلاس کے انعقاد اور…

دنیا کے تیز ترین مکے باز نے 3 عالمی ریکارڈ قائم کر…

مارشل آرٹس کو بچپن کے بدمعاشوں سے بچنے کے لیے سیکھنے والا نوجوان آج دنیا کا تیز ترین پنچ مارنے والا انسان بن چکا ہے۔ 23 سالہ جوشوا لیالا نے 3 گنیز ورلڈ ریکارڈز قائم کرکے عالمی سطح پر اپنا لوہا منوا لیا ہے۔ جوشوا نے 7 سال کی عمر میں خود پر…

بھارت، انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی شرٹ…

اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں بھارت اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے شخص کو گراؤنڈ سے نکال دیا گیا۔ بھارت اور انگلینڈ کا ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے آنے والے پاکستانی شائق کو سکیورٹی اہلکاروں نے گراؤنڈ سے نکال دیا۔اس حوالے…

انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ میچ تنازع، بین اسٹوکس نے خاموشی…

انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے اختتام پر پیش آئے ’ہینڈ شیک تنازع‘ پر خاموشی توڑ دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب  بین اسٹوکس نے میچ کے آخری دن کھیل کو ڈرا کرنے کی پیشکش کی،  اُس وقت…

ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا 14…

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہو گا، ٹورنامنٹ کے…

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز : پاکستان نے جنوبی افریقا…

پاکستان چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 میں جنوبی افریقا چیمپئنز کو  شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ انگلینڈ میں جاری  ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں جمعہ کو  پاکستان چیمپئنز  نے جنوبی افریقا چیمپئنز کو 31 رنز سے شکست…