براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا…

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلا دیش کا دورہ کرے گی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز ہوگی۔…

آئی سی سی کا بھارت سے اہم ایونٹس کی میزبانی کسی…

پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے آئی سی سی کی جانب سے بھارت سے اہم ایونٹس کی میزبانی کسی اور ملک کو دیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطا بق آئی سی سی نے بھارت میں شیڈول 2029 چیمپئنز ٹرافی اور 2031 ون ڈے ورلڈکپ کے لیے متبادل میزبان…

پاکستان کے خلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس…

پاکستان کے خلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے۔ پاکستان کی اننگز  کے دوران ہارک پانڈیا کی گیند پر کلدیپ یاوید نے شاہین آفریدی کا کیچ ڈراپ کردیا جس پر پانڈیا نے ان پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ اننگز کے اختتام پر دونوں کھلاڑیوں…

آل راؤنڈر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عماد وسیم نے اپنی دوسری شادی کی اطلاع دی۔ عماد وسیم کا کہنا تھا کہ میری پہلی شادی کامیاب نہ ہوسکی جو کہ میری زندگی کے سب سے مشکل ادوار میں سے…

بابر، شاہین اور شاداب کو باہر بٹھاؤ، نئے لڑکوں کو…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں پر برہم ہوگئے۔ اتوار کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔…

ایشیاکپ کے بعد ورلڈکپ بھی بھارتی سیاست کی بھینٹ…

کولمبو: ایشیا کپ کے بعد ورلڈکپ بھی بھارتی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا، بھارتی کپتان نے پھر ہاتھ نہیں ملایا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو کے…

علاج ان کا بنیادی حق ہے، شاہد آفریدی کا عمران خان…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خاں کی صحت سے متعلق معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دورہ بحرین پر موجود شاہد آفریدی سے سوال پوچھا گیاکہ آج کل عمران خان کی صحت سے متعلق میڈیا پر کافی بات ہورہی ہے…

ٹی 20 ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کے دوران بارش کے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران بارش کے امکانات کم ہونے لگے جس کے بعد توقع ہے کہ شائقین کرکٹ پاک بھارت ٹاکرے سے بھرپور لطف اندوز ہو سکیں گے۔   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026…

ٹی 20 ورلڈ کپ: انتظار کی گھڑیاں ختم، دنیائےکرکٹ کا…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ ، پاک بھارت میچ آج کھیلا جائے گا۔ روایتی حریفوں کی ٹکر کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔ کولمبو میں آج بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ میں…

ٹیم فارم میں ہے، انشاء اللہ اچھا ہوگا محسن نقوی…

کولمبو: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کیلئے ہماری ٹیم اچھی فارم میں ہے، انشاء اللہ اچھا ہوگا۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کولمبو پہنچ گئے جہاں وہ کل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا…