براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے متنازع بیانات پر بورڈ…

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے متنازع بیانات پر بورڈ ڈائریکٹر نظم السلام کو عہدے سے ہٹا دیا۔ بنگلادیشی کرکٹرز نے بورڈ ڈائریکٹر نظم السلام کے بیانات پرکرکٹ سرگرمیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔ تاہم بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے بورڈ ڈائریکٹر نظم…

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کے بیان پر…

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر نظم السلام کے بیان کے بعد کرکٹرز نے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی۔ بنگلادیشی کھلاڑیوں نے تمام فارمیٹ کے کرکٹ کے بائیکاٹ کی دھمکی دیتے ہوئے نظم السلام کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بائیکاٹ…

پی سی بی نے ملتان سلطانز کی فروخت کیلئے اشتہار…

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت کے معاملے پر بورڈ نے فرنچائز کی فروخت کے لیے اشتہار جاری کردیا۔ پی سی بی نے ملتان کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیز کو مدعو کرلیا جو  ملتان ٹیم کے فرنچائز رائٹس کے لیے بڈ کرسکتی ہیں۔…

بھارت نہ جانے کا معاملہ: بنگلادیش کی ٹی ٹوئنٹی…

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ جانےکے معاملے پر بنگلادیش کی میگا ایونٹ میں شرکت پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ وینیو کے حوالے سے آئی سی سی اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان ویڈیو کانفرنس بے نتیجہ رہی اور بنگلا…

ورلڈکپ اور آسٹریلیا کیخلاف سیریز پاکستان کے ممکنہ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور آسٹریلیا کے ہوم خلاف سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ کے لیے حتمی مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن دورۂ سری لنکا کے اختتام پر لاہور پہنچ رہے ہیں۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے اراکین سری لنکا میں…

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ 30 جنوری کو…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن کیلئے مزید دو ٹیمیں تو سامنے آگئی تاہم اب ڈرافٹ کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ 11 کے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹ کے حوالے پلاننگ شروع کر…

پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ میزبان سری لنکا اور پاکستان کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج دمبولا میں کھیلا جاناتھا۔ تاہم دمبولا میں بارش کے…

کھلاڑیوں کی سکیورٹی اور ملکی وقار پرسمجھوتہ نہیں…

بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹرآصف نذرل کا کہنا ہےکہ ہم اپنےکھلاڑیوں کی سکیورٹی اور اپنے ملک کے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ہم دوسرے وینیو سری لنکا میں ورلڈکپ کھیلنا چاہتے ہیں۔ ڈھاکا میں بی سی بی صدر امین الاسلام کے ہمراہ پریس…

مستفیض کو آئی پی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کہاں ہوا؟…

ممبئی: بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے ریلیز کرنے کے معاملے کے بعد  انڈین پریمیئر لیگ کی شفافیت پر ایک بار پھر سوال اٹھ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مستفیض کو آئی پی ایل سے ریلیز کرنے کے فیصلے کیلئے کوئی  باضابطہ اعلان…

کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او، آئی سی سی قوانین پر…

کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او ٹوڈ گرین برگ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے قوانین پر برس پڑے۔ ٹوڈ گرین برگ نے آئی سی سی کےخراب روشنی کے قانون کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سی ای او کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ میرے خیال سے سڈنی ٹیسٹ…