براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

خیبرپختونخوا: 8 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 605…

خیبرپختونخوا میں رواں برس کے پہلے 8 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 605 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 138 عام شہری شہید ہوگئے۔ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 605 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں 351 ملزمان…

پاکستان نے افغان زلزلہ متاثرین کے لیے 105 ٹن…

وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان ہر مشکل گھڑی میں افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ یہ بات انہوں نے طورخم بارڈر پر افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کرنے…

سیلاب سے 4 ہزار دیہات متاثر، 13 لاکھ ایکڑ زرعی…

ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے 4 ہزار دیہات متاثر  جبکہ 13 لاکھ ایکڑ زرعی اراضی زیر آب ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا گجرات میں…

وفاقی وزیرچودہری سالک حسین نے بہترین کارکردگی پر…

وفاقی وزیر  پاکستان برائے سمندر پار پاکستانی و انسانی وسائل کی ترقی، چوہدری سالک حسین نے روس میں مقیم معروف صحافی اور چیف ایڈیٹر صدائے روس سید اشتیاق ہمدانی کو ان کی صحافتی خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے اعزازی شیلڈ پیش کی۔…

مرد اور خواتین ووٹرز کی تعداد میں فرق صرف7 فیصد رہ…

اسلام آباد:الیکشن کمیشن(ای سی پی) کے اقدامات اور خواتین کے ووٹوں کے اندراج کی مہم کے نتیجے میں 2018 کے عام انتخابات میں ووٹر فہرستوں میں خواتین اور مردوں کا 11.78 فیصد جنڈر گیپ 2025 میں کم ہوکر 7فیصد تک رہ گیا ہے۔ ای سی پی ذرائع کے مطابق…

9 مئی کیس: علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست…

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کیس میں علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست ضمانت پر سماعت کی جس سلسلے میں متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ …

جن پی ٹی آئی ورکرز کو سزائیں ہوئیں ان کے گھر پر…

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے میرا بھتیجا شیخ راشد شفیق کبھی فیصل آباد نہیں گیا لیکن اسے 9 مئی کے مقدمے میں 10 سال کی سزا سنا دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا…

پنجاب میں جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی نیلامی پر…

 حکومت پنجاب نے جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی نیلامی پر فوری پابندی عائد کردی۔صوبائی حکومت نے جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی نیلامی پر فوری پابندی عائد کرتے ہوئے حکم نامہ جاری کیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق ایندھن سمیت جنگلات کی ہر قسم کی لکڑی کی…

ضلع کر م کے متاثرہ خاندانوں کے 2 ہزار امدادی پیکج…

ضلع کرم کے ہزاروں متاثرہ خاندانوں کے لیے بھیجے گئے ریلیف پیکجز غائب ہوگئے  جس نے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (پی آر سی ایس) کے امدادی نظام پر بڑے سوالات اٹھا دیے ہیں۔  دو ہزار پیکجز باقاعدہ طور پر منظور اور روانہ کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا…

کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کے حملے میں…

لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کے حملے میں 6  افراد جاں بحق ہو گئے۔ طوری بنگش قبائل کے رہنماؤں نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع کرم میں لوئر کرم کے علاقے احمد خان کلے…