اتحادیوں کے تحفظات ، وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف…
وفاقی کابینہ نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اتحادیوں کے تحفظات سامنے آنے پر پابندی کا فیصلہ موخر کر دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ…