بہت سے ممالک پاکستانی لڑاکا طیاروں کے لیے بات کر…
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق کے بعد پاکستان کے لڑاکا طیاروں کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے اور کئی ممالک اس حوالے سے رابطے میں ہیں۔ پاکستان کی عسکری قوت اور فضائی برتری کا اعتراف دی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں بھی کیا گیا ہے۔
وزیراعظم…