براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

مشرق وسطیٰ جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی کاوشوں…

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے مشرق وسطیٰ میں ہونے والی جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی معاشی کاوشوں کو نقصان پہنچایا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے صدق…

جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن…

اسلام آباد:  جوڈیشل کمیشن  نے  اسلام آباد  ہائی کورٹ کے 3  جج  صاحبان کے تبادلوں کی منظوری  دے دی۔ تینوں  ججز  کے تبادلوں کے  فیصلے کثرت  رائے  سے کیےگئے۔ چیف جسٹس پاکستان  یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اعلامیے…

اسلام آبادہائیکورٹ کا وزیراعظم کو 18 مئی تک پی ٹی…

اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی اے ٹربیونل کے ممبر فنانس کی عدم تعیناتی کے کیس میں وزیراعظم شہباز  شریف کو  حکم دیا کہ 18 مئی تک ممبر فنانس کی تعیناتی نہ ہوئی تو وزیراعظم کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونا ہوگا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن…

پمز اسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک…

اسلام آباد: پمز اسپتال میں آج بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کا فالو اپ چیک اپ کیا گیا۔ اسپتال حکام کے مطابق عمران خان کو Anti-VEGF intravitreal injection کی چوتھی ڈوز دی گئی، ماہرین چشم نے ان کا معائنہ کیا جس میںOptical Coherence…

وزارت اطلاعات نے بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کے…

اسلام آباد: وزارت اطلاعات نے بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کے کنڑ میں حملے کے پروپیگنڈا کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستان جہاں اور جب بھی افغان دہشتگرد انفرا اسٹرکچر پر حملہ کرے گا تو اعلان کرے گا۔ وزارت…

وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے…

پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار کو قابل تحسین  قرار دیدیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے دورہ پاکستان پر اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے حکومت پاکستان،…

ایرانی وزیرخارجہ کی اسلام آباد میں فیلڈ مارشل سے24…

ایرانی  وزیر خارجہ  عباس  عراقچی  نے  اسلام آباد  میں  فیلڈ  مارشل  سید عاصم  منیر  سے 24 گھنٹوں  میں  دوسری  ملاقات کی ہے۔ عباس عراقچی آج مسقط سے اسلام آباد پہنچے، اس سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ جمعے کی رات اسلام آباد پہنچے تھے۔…

واشنگٹن میں عشایئے میں فائرنگ کے واقعے سے صدمہ…

وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کوریسپانڈنٹس ایسوسی ایشن ڈنر کے دوران پیش…

ایرانی وفد کا مزید قیام کا ارادہ نہیں، عباس عراقچی…

اسلام آباد: ا یرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی  وزیراعظم شہباز شریف   سے ملاقات کے بعد آج روانہ ہوجائیں گے۔ سفارتی ذرائع  کے مطابق ایرانی وفد کا فی الحال قیام کا ارادہ نہیں، ایرانی وزیرخارجہ وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کے بعد آج روانہ…

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی وزیراعظم اور فیلڈ…

پاکستان کے دورے  پر  آئے  ایران کے  وزیرخارجہ  عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر  اور وزیراعظم شہباز  شریف  سے علیحدہ علیحدہ  ملاقاتیں کیں۔ ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پہلی…