براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے گورنر…

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں چھیڑو گے تو ہم تمہیں چھوڑے گے نہیں، تمھاری نسلیں تباہ کر دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے نریندرمودی کو انتہا پسندہندو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی بھی پاکستانی…

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور…

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملاقات کی اور اس میں ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا۔ اس ملاقات کے بعد حکومت…

بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دو دنوں میں آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الہندوستان کے اسپانسرڈ دہشت گردوں نے بلوچستان کا امن خراب کرنے…

بلوچستان میں حملوں کے پیچھے بھارت ہے دہشتگردوں اور…

کوئٹہ: وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہناہے کہ بھارت نے بلوچستان میں حملوں کی منصوبہ بندی کی، ہم ایک ایک چیز کے پیچھے جائیں گے، دہشت گردوں اور ان کے ماسٹرز کو نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے 12 مقامات…

پنجاب میں پاکستان کی پہلی ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ…

لاہور: پنجاب میں پاکستان کی پہلی ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی قائم ہوگئی۔ لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف  پاکستان کی پہلی ایگری کلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی  کی افتتاحی سے خطاب  بھی کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے…

بلوچستان کے 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے حملے…

سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان کے 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے ناکام بناتے ہوئے 67 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنتہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملوں کو روکنے…

پی ٹی آئی کو پمز پر اعتماد نہیں تو عدالت میں اس…

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو  پمز پر اعتماد نہیں ہے تو عدالت میں اس کا اظہار کر سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ  پی ٹی آئی…

وزیراعلیٰ سندھ نے سانحہ گل پلازہ پرجوڈیشل انکوائری…

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ پر جوڈیشل انکوائری کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ اس سے قبل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ عدالتی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ…

پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں عدم…

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیدیا۔ مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر خطاب کے دوران غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف…

تصادم کی سیاست، پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں…

اسلام آباد :پاکستان تحریکِ انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان نہ صرف بلاواسطہ بلکہ بالواسطہ رابطوں کے تمام ذرائع بھی مکمل طور پر بند ہو چکے ہیں۔ پی ٹی آئی کے سینئر ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے ایسے ارکان بھی اب پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ…