براؤزنگ زمرہ

دلچسپ و عجیب

interesting and weird

اسرائیل میں 2700 سال پرانی عبادت گاہ سے پتھر کی…

اسرائیلی نوادرات کے محققین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے تقریباً 27سو سال پرانی ایک عبادت گاہ کی باقیات سے ایک نادر مہر دریافت کی ہے۔ اسرائیل کے آثار قدیمہ کی اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ مہر، جس میں پیلیو اورعبرانی رسم الخط میں ایک نام…

دنیا کا منفرد ائیرپورٹ جہاں جہاز ایک شاہراہ سے…

ویسے تو آپ نے گاڑیوں کو ریلوے پھاٹک پر رکتے دیکھا ہوگا تاکہ ٹرین گزر سکے، مگر آپ کو کبھی اس طرح طیارے کے گزرنے کا انتظار کرنا پڑا؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر کچھ عرصے پہلے تک برطانیہ کے زیر تحت خطے جبرالٹر میں لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا تھا۔…

افریقی ملک بوٹ سوانا میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا…

افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت کر لیا گیا۔بوٹسوانا میں کینیڈا کی لوکارا ڈائمنڈ نامی فرم کی ایک کان میں دو ہزار چار سو بانوے کیرٹ کا ہیرا دریافت کیا گیا جو دینا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا ہے۔ کمپنی مالکان نے ہیرے…

ریاض :تاریخ کا مہنگا ترین باز 3کروڑ روپے میں فروخت

سعودی دارالحکومت ریاض میں فالکن کلب کے تحت منعقد بازوں کی نیلامی جاری ہے جہاں منگل اور بدھ کی درمیانی شب اب تک کا مہنگا ترین باز چار لاکھ ریال میں نیلام ہوا۔ نیلامی میں سعودی عرب میں متعین امریکی سفیر مائیک رٹنی نے بھی بطور خاص شرکت…

ویتنامی خاتون جو 30 سال سے نہیں سوئیں

ایک ویتنامی خاتون اپنی 30 سال سے نہ سونے کی حالت کیوجہ سے عالمی سطح پر سرخیوں میں آرہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 49 سالہ Nguyen Ngoc My Kim نامی خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ پچھلی تین دہائیوں سے مسلسل جاگ رہی ہیں۔ کِم کو اپنے آبائی صوبے…

کینیڈین شیف نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کے 9 اعزازات حاصل…

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے شیف، باڈی بلڈر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نے بجلی کی رفتار سے سبزیاں کاٹ کر اپنے نام نو گنیز ورلڈ ریکارڈز حاصل کرلیے۔ 33 سالہ کینیڈین شہری والیس وونگ نے کم وقت میں تیزی سے سبزیاں کاٹ کر اور کچھ آنکھوں میں پٹی باندھ…

دنیا کی قدیم ترین لپ اسٹک کس رنگ کی تھی؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی پہلی لپ اسٹک کب اور کس رنگ میں بنائی گئی تھی؟ 4,000 سال پہلے دنیا کی قدیم ترین لپ اسٹک بنائی گئی جو کہ سرخ رنگ کی تھی۔ بالفاض دیگر کاسمیٹک مصنوعات کا آغاز کانسی کے دور سے تعلق رکھتا ہے جو 3300 قبل مسیح سے 1200…

مہلک ترین ڈش جسے کھا کر 20 ہزار لوگ سالانہ مرجاتے…

Koi Pla تھائی لینڈ اور لاؤس میں کھائی جانے والی ایک مقبول روایتی ڈش ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس سے ہر سال تقریباً 20,000 افراد کی موت ہوتی ہے۔ کوئی پلا کو مقامی لوگ سلاد کے طور پر کھاتے ہیں جس میں کچی مچھلی، لیموں کا رس، جڑی بوٹیاں…

جاپان میں گرینڈ پا -چور گینگ کے تینوں بزرگ گرفتار

جاپان میں تین معمر افراد پر مشتمل چوروں کے گروہ گرینڈ پا- گینگ کو گرفتار کر لیا گیا ۔سائوتھ چائنا پوسٹ کے مطابق گینگ میں شامل 88 سال کے ہیدیو اُمینو، 70 سال کے ہیدیمی متسودا اور 69 سال کے کینیچی ویتنیبی نے مبینہ طور پر جیل میں قید کے

مصری اداکارہ کی شادی میں عجیب وغریب رسمیں توجہ کا…

مصر کی مشہور اداکارہ اور فیشن ماڈل سلمیٰ ابو ضیف کی بیرون ملک شادی کی ایک تقریب سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکزہے۔ مصری اداکارہ سلمیٰ اور اس کے شوہر کو شادی کے جشن کی عجیب وغریب رسومات ادا کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ماڈل کی شادی کا جشن…