براؤزنگ زمرہ

دلچسپ و عجیب

interesting and weird

مصر میں حضرت موسیٰؑ کے دور کی قدیم تلوار دریافت

مصر میں ماہرین آثار قدیمہ کو حال ہی میں تین ہزار سال قدیم تلوار ملی ہے جس کا تعلق حضرت موسیٰؑ کے دور میں مصر پر حکمرانی کرنے والے فرعون رعمیس دوم کی فوج سے بتایا جارہا ہے۔ مصر کی وزارت سیاحت اور نوادرات نے 5 ستمبر کو جاری ایک پریس ریلیز…

زیرسمندرتباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی…

امریکی کوسٹ گارڈ زیرسمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق آبدوز کا ٹوٹا ہوا حصہ شمالی بحر اوقیانوس میں نظر آیا، کئی دنوں کی تلاش کے بعد ملبہ ٹائٹن کے مقام سے کئی سو گز…

دنیا کے مشہور ترین بحری جہاز ٹائی ٹینک کے ملبے کی…

ٹائی ٹینک کو پیش آنے والے حادثے پر لاتعداد فلمیں، کتابیں اور مضامین لکھے گئے اور دنیا بھر میں لوگ اس حادثے کے بارے میں کافی کچھ جانتے ہیں (جیمز کیمرون کی فلم کی مہربانی سے)۔ ایسے ہی کچھ مناظر سامنے آئے ہیں جس میں دنیا کے مشہور ترین بحری…

اسرائیل میں 2700 سال پرانی عبادت گاہ سے پتھر کی…

اسرائیلی نوادرات کے محققین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے تقریباً 27سو سال پرانی ایک عبادت گاہ کی باقیات سے ایک نادر مہر دریافت کی ہے۔ اسرائیل کے آثار قدیمہ کی اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ مہر، جس میں پیلیو اورعبرانی رسم الخط میں ایک نام…

دنیا کا منفرد ائیرپورٹ جہاں جہاز ایک شاہراہ سے…

ویسے تو آپ نے گاڑیوں کو ریلوے پھاٹک پر رکتے دیکھا ہوگا تاکہ ٹرین گزر سکے، مگر آپ کو کبھی اس طرح طیارے کے گزرنے کا انتظار کرنا پڑا؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر کچھ عرصے پہلے تک برطانیہ کے زیر تحت خطے جبرالٹر میں لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا تھا۔…

افریقی ملک بوٹ سوانا میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا…

افریقی ملک بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا دریافت کر لیا گیا۔بوٹسوانا میں کینیڈا کی لوکارا ڈائمنڈ نامی فرم کی ایک کان میں دو ہزار چار سو بانوے کیرٹ کا ہیرا دریافت کیا گیا جو دینا کا دوسرا سب سے بڑا ہیرا ہے۔ کمپنی مالکان نے ہیرے…

ریاض :تاریخ کا مہنگا ترین باز 3کروڑ روپے میں فروخت

سعودی دارالحکومت ریاض میں فالکن کلب کے تحت منعقد بازوں کی نیلامی جاری ہے جہاں منگل اور بدھ کی درمیانی شب اب تک کا مہنگا ترین باز چار لاکھ ریال میں نیلام ہوا۔ نیلامی میں سعودی عرب میں متعین امریکی سفیر مائیک رٹنی نے بھی بطور خاص شرکت…

ویتنامی خاتون جو 30 سال سے نہیں سوئیں

ایک ویتنامی خاتون اپنی 30 سال سے نہ سونے کی حالت کیوجہ سے عالمی سطح پر سرخیوں میں آرہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 49 سالہ Nguyen Ngoc My Kim نامی خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ پچھلی تین دہائیوں سے مسلسل جاگ رہی ہیں۔ کِم کو اپنے آبائی صوبے…

کینیڈین شیف نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کے 9 اعزازات حاصل…

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے شیف، باڈی بلڈر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نے بجلی کی رفتار سے سبزیاں کاٹ کر اپنے نام نو گنیز ورلڈ ریکارڈز حاصل کرلیے۔ 33 سالہ کینیڈین شہری والیس وونگ نے کم وقت میں تیزی سے سبزیاں کاٹ کر اور کچھ آنکھوں میں پٹی باندھ…

دنیا کی قدیم ترین لپ اسٹک کس رنگ کی تھی؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی پہلی لپ اسٹک کب اور کس رنگ میں بنائی گئی تھی؟ 4,000 سال پہلے دنیا کی قدیم ترین لپ اسٹک بنائی گئی جو کہ سرخ رنگ کی تھی۔ بالفاض دیگر کاسمیٹک مصنوعات کا آغاز کانسی کے دور سے تعلق رکھتا ہے جو 3300 قبل مسیح سے 1200…