براؤزنگ زمرہ

صحت / لائف سٹائل

health and life style

روزانہ صرف 4 ہزار قدم چلنے سے ہی صحت بہترین ہوسکتی…

عرصے سے کہا جا رہا ہے کہ اچھی صحت کے لیے روزانہ 10 ہزار قدم چلنا ضروری ہے۔ مگر یہ خیال درست نہیں درحقیقت ضروری نہیں کہ روزانہ 10 ہزار قدم چلا جائے، اس سے 50 فیصد کم چلنے سے بھی صحت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں…

جماہی سے دماغ پر مرتب ہونے والے حیران کن اثر کا…

جماہی ایک ایسا عمل ہے جسے دیکھنے یا محض یہ لفظ دیکھنے سے ہی متعدد افراد منہ پھاڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ اب تک یہ واضح نہیں کہ اس سے جسم کے اندر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مگر آسٹریلیا کی نیو ساؤتھ ویلز یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں…

روزانہ انڈے کھانے سے دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے…

انڈوں میں صحت کے لیے اہم متعدد ضروری اجزا موجود ہوتے ہیں۔ ان میں پروٹین اور صحت بخش چکنائی بھی شامل ہے اور اسی وجہ سے انہیں ناشتے کے لیے بہترین قرار دیا جاتا ہے۔ مگر ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ انڈوں میں موجود ایک جز دماغی عمر کی…

نیپاہ وائرس کیسے پھیلتا ہے اور اسکی علامات کیا…

کراچی: بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری کے مطابق یہ وائرس جانوروں سے انسانوں اورانسانوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا وائرس ہے تاہم پاکستان میں نیپاہ وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔…

سردیوں میں رات کو کھجوریں کھانا کیسا ہے؟

سردیوں میں کھجورکو سپر فوڈ سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ غذائیت سے بھرپور، توانائی بخش اور قوت مدافعت بڑھانے والا میوہ جات ہے۔ ماہرین غذائیت کے مطابق اگر آپ ایک ماہ تک ہر رات تین کھجوریں کھائیں تو آپ کے جسم اور صحت پر حیرت انگیز اثرات مرتب…

امریکا میں وزن کم کرنیوالی نئی گولی کی منظوری، فوڈ…

امریکا میں وزن کم کرنے والی نئی گولی کی منظوری سے فوڈ انڈسٹری میں بڑی تبدیلیوں کا آغاز ہوگیا۔ سستی اور آسان GLP-1 گولیاں انجیکشن سے زیادہ مقبول ہوگئی ہیں، اس کے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ متوقع ہے۔ برطانوی…

معذور اور جان لیوا بیماریوں کے شکار افراد کے لیے…

معذور افراد اکثر جسمانی اور سماجی رکاوٹوں کی وجہ سے تنہائی کا شکار رہتے ہیں۔ اکثر گھر میں موجود افراد کی مصروف اور سوشل لائف کی وجہ سے نظر انداز بھی کیے جاتے ہیں۔ انہیں باہر جاکر صحت مند افراد کی طرح دوستیاں بنانے اور تعلقات قائم کرنے میں…

گاڑی میں رکھی پلاسٹک کی بوتل کا پانی صحت کے لیے…

گاڑی میں سفر کے دوران، بہت سے لوگ سفر میں پریشانی سے بچنے کے لیے پانی کی بوتلیں ساتھ رکھ لیتے ہیں، لیکن جب یہ بوتلیں دو دن تک گاڑی میں رہ جائیں تو کیا ان کا پانی پینا محفوظ ہوتا ہے؟ اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ بوتل بند ہے تو پانی…

یورپی ملک میں مردوں کی کمی، بیویاں دوسری خواتین کو…

یورپی ملک لاٹویا کو مردوں کی نمایاں کمی کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں مقامی خواتین کی بڑی تعداد اپنے روزمرہ کے گھریلو کاموں میں مدد کے لیے کرائے پر مرد فراہم کرنے والی سروسز کے حصول پر مجبور ہیں۔ یہ رجحان ملک میں مردوں کی قلت بڑھنے کے ساتھ…

آٹھ گھنٹے سونا لازمی نہیں، اپنے لیے ضروری نیند کا…

عام طور پر یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ بالغ افراد روزانہ سات سے نو گھنٹے نیند لیں، لیکن نیند کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر شخص کی نیند کی ضرورت مختلف ہوتی ہے۔ مصروف زندگی اور بڑھتے ہوئے کام کے بوجھ کے درمیان اکثر لوگ مناسب نیند نہیں لے پاتے،…