براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

Diplomatic Enclave

سوشل میڈیا پر بیان بازی ویزے میں مشکلات پیدا…

کراچی میں تعینات متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، کچھ شکایات آئی ہیں جس سے متعلق آگاہی دے رہے ہیں تاکہ یو اے ای آنے والے شہریوں کو کسی قسم کی تکلیف اور…

وفاقی وزیر اوورسیز چودہری سالک حسین سے ایتھوپیا…

وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل  سالک حسین سے ایتھوپیا کے سفیر کی  ملاقات  ،دونوں ممالک  میں دو طرفہ  مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ۔ ہنر مندی کی ترقی کے مشترکہ اقدامات جیسے ہینڈ آن ٹریننگز اور کورسز ایتھوپیا کے سفیر…

وزیر امور کشمیر سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت…

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے پاکستان میں تعینات  امریکہ کے سفیر ڈونلڈ  بلوم  نے ملاقات کی  ،ملاقات کے دوران افغان مہاجرین کی بہبود، بحالی, دوطرفہ تعاون سے متعلق امور زیر بحث آئے۔ وفاقی وزیر نے پاکستان پر دہشت گردی کے شدید اثرات کو اجاگر…

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وفاقی وزیر رانا تنویر…

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم  نے وفاقی وزیر خوراک و فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے امریکی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے…

ایتھوپیا کی جانب سے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ مشاورت…

ایتھوپیا اور پاکستان نے اس سال کے آخر تک دوطرفہ سیاسی مشاورت معاہدے پر دستخط کرنے کے حوالے سےایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللّٰہ اور سفیر حمید اصغر خان، ایڈیشنل سیکریٹری (افریقہ) وزارت خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی تاکہ دوطرفہ، علاقائی اور…

عالمی برادری کشمیریوں کی حق خودارادیت، امن اور…

 پاکستان ہائی کمیشن لندن میں  5 اگست 2019 کے بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کےغیر قانونی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے یوم استحصال سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے

لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے پر پاکستان کا ایتھوپیا کے…

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت اور عوام نے ایتھوپیا کے جنوبی حصے کے گوفا زون میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے کے بعد وفاقی جمہوری جمہوریہ ایتھوپیا (FDRE) کی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے…

آمنہ بلوچ کی ورلڈ کسٹم آرگنائزیشن  کے سیکرٹری جنرل…

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ کے لئے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے ورلڈ کسٹم آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل ایان سینڈرز سے ملاقات کی ،اس ملاقات میں پاکستان اور ورلڈ کسٹم آرگنائزیشن کے درمیان کسٹم کے حوالے سے جاری موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال

مریم نواز  سے برطانوی ہائی کمشنر  کی ملاقات ، دو…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنرجین میری ایٹ کی ملاقات ہوئی ملاقات میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال جبکہ تعلیم،صحت اور دیگر شعبو ں میں اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

دولت مشترکہ کی سیکریٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ…

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے لیے دولت مشترکہ کی سیکریٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ دفترِ خارجہ پہنچ گئیں۔ پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ دفتر خارجہ پہنچیں تو اسحاق ڈار نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ اسحاق ڈار نے ابتدائی مشترکہ…