براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

Diplomatic Enclave

ایتھوپین سفارتخانہ میں”چیمپئنز آف…

سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللّٰہ کا پاکستان اور ایتھوپیا کے تعلقات کو فروغ دینے والے میڈیا ارکان کو خراج تحسین اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قائم ایتھوپیا کے سفارت خانے نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔اس موقع پر…

ایتھوپیا اور پاکستان کاہوا بازی کے شعبہ میں تعاون…

ایتھوپیا اور پاکستان نے بدھ کے روز ہوابازی کےشعبہ میں تعاون کو وسعت دے کر دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ اس بات پر اتفاق ایتھوپیا کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر جمال بکرعبداللہ اوروفاقی سیکریٹری ایوی ایشن احسن علی منگی کے درمیان…

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی ترکی کے سفیر عرفان…

وزیر دفاع اور دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کے سفیر عرفان نذیروگلو نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران وزیر دفاع نے ترکی کے سفیر کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور علاقائی و عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و…

بیلاروس کیساتھ معاہدوں کو فوری عملی جامہ پہنائیں…

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیلاروس کے ساتھ معاہدوں کو فوری عملی جامہ پہنائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر کی موجودگی میں مختلف معاہدوں پر دستخط کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بیلاروس کے درمیان…

اگلے سال ادیس ابابا میں سنگل کنٹری نمائش کیلئے…

ایتھوپیا کے پاکستان میں سفارت خانے اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) نے اگلے سال ادیس ابابا(ایتھوپیا) میں سنگل کنٹری نمائش کے انعقاد پر تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ معاہدہ ایتھوپیا کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر جمال بکر عبد اللہ…

جاپانی وفد کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے…

جاپان پاکستان انوویشن انسٹی ٹیوٹ (JPII) کے اعلیٰ سطحی جاپانی وفد نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس وفد میں JPII کے چیئرمین مٹسورو کیوچی، صدر بلال بھنڈر، سربراہ پاکستان…

ایتھوپیا کا پاکستان کے ساتھ صحت کےشعبےمیں تعاون کو…

فیڈرل ڈیموکریٹک ریپبلک آف ایتھوپیا اور اسلامی جمہوریہ پاکستان نے پیر کے روز صحت کے شعبے میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا ۔ ایتھوپیا کے پاکستان میں متعین سفیر، ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کے…

مشیر اطلاعات کا پیراپلیجک سنٹر پشاور کا دورہ، سنٹر…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے پیراپلیجک سنٹر پشاور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ادارے کے مختلف شعبوں کا تفصیلی جائزہ لیا جن میں افراد باہم معذوری کی بحالی کے مختلف وارڈز، فزیو…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اسپین کے…

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اسپین کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں انسداد دہشتگردی، انسانی حقوق، عالمی امن کے حصول اور موسمیاتی…

پشاور میں امریکی قونصل جنرل کی وزیراعلیٰ…

پشاور میں امریکی قونصل جنرل شانٹے مور اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ، بیرسٹر ڈاکٹر سیف کے درمیان ہونے والی ملاقات ایک اہم موقع تھا جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات اور علاقے کے مسائل پر تفصیل سے بات کی۔…