براؤزنگ زمرہ

کالم / بلاگز

Column

آپ آزما کر تو دیکھیں!

دنیا میں کوئی بدنصیب ہی ایسا ہو گا جس کا کوئی دوست نہ ہو ۔ ہم جیسے تقریبا” سبھی لوگ دوستی کا ہاتھ تھامے بچپن سے جوانی کی سیڑھیاں چڑھتے بڑھاپے کی دہلیز تک پہنچ جاتے ہیں ۔ بچپن کی دوستی تو ایک دم organic ہوتی بغیر کسی ملاوٹ اور لالچ کے ، کچھ…

میں، ہم اور سب

انسانی زندگی ہمیشہ سے متضاد خیالات اور رنگارنگ نظریات سے عبارت رہی ہے۔ زندگی گزارنے کیلئے لوگوں کے پاس متنوع چوائسز ہیں۔ کچھ لوگ’’ میں‘‘ کے قائل ہیں اور انہیں ایسا لگتا ہے کہ دنیا میں میرے سوا کچھ بھی نہیں۔ اس دنیا کا محورومرکز’’ میں‘‘ ہوں…

میری کوئی ذاتی انا نہیں!

میرے آبائی علاقے خوشاب و سرگودھا میں ایک دلچسپ روایت مشہور ہے کہ جنگ عظیم کے دوران انگریز فوجی بھرتی کیلئے لام بندی کیا کرتے تھے۔ کئی دفعہ بھرتی کی تقریب میں انگریز افسر آکر موٹیویشنل (ترغیبی) تقریر بھی کیا کرتے تھے۔ ایسی ہی ایک تقریب…

اِس سکندر نے پنجاب فتح کرلیا!!

سکندر یونانی نے ہزاروں سال پہلے پنجاب فتح کیا تھا یا نہیں تاریخی طور پر متنازعہ ہے مگر گلگت بلتستان کے اس سکندر نے محبت سے واقعی پنجاب کو فتح کر لیا سکندریونانی نےتوپ و تفنگ، خفیہ ہتھکنڈوں اور حیلوں بہانوں سے پنجابی پورس کو زیر کرنے کی…

صوبے کب عمل کریں گے؟

کچھ عرصہ قبل وفاقی حکومت نے ایک لیٹر جاری کیا، جس میں یہ درج تھا کہ جو سرکاری ملازمین پنشن لے رہے ہیں، وہ دوسری تنخواہ نہیں لے سکتے۔ اس لیٹر کو جاری کرنے کی بڑی وجہ یہ تھی کہ کچھ لوگ ریٹائرمنٹ کے بعد بڑی بڑی تنخواہوں پر فائز کر دیئے جاتے…

مشعال ملک کے ساتھ ’’یوم استحصال‘‘

قبوضہ کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضےکے 6سال مکمل ہونے پر گزشتہ دنوں پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری عوام نے ’’یوم استحصالِ کشمیر‘‘ منایا۔ یوم استحصال 5اگست 2019ءکو مودی حکومت کی جانب سے بھارتی آئین کے آرٹیکل 35a اور 370کے تحت وادی کشمیر…

فیلڈ مارشل سے پہلی ملاقات!

یار لوگ تو بے پَر کی اُڑانے کے ماہر ہیں، ایک سابق ایڈیٹر نے تو برسوں پہلے امریکہ میں بیٹھ کر یہ ویڈیو دعویٰ کر دیا تھا کہ اِس عاجز نے جلا وطن نواز شریف اور جنرل عاصم منیر کی ملاقات اور ڈیل کروا دی ہے۔ اور تو اور ایک سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور…

آزادی اور غلامی

پنجرے میں قید طوطے سے ایک اور طوطا ملنے آیا، دونوں کی بات چیت ہوئی، آزاد طوطے نے قیدی طوطے کی باتیں سن کر کہا ’’میں کل اپنے اور آپ کے گرو طوطے سے ملنے جا رہا ہوں، اس کیلئے کیا پیغام ہے‘‘؟ قیدی نے کہا ’’میں پنجرے میں قید ہوں، آزادی کی…

نادرا کا جانشینی سرٹیفکیٹ: نیا طریقہ کار متعارف

پاکستان میں وراثتی جائیداد کے معاملات ہمیشہ سے ایک پیچیدہ اور طویل قانونی عمل کے طور پر جانے جاتے رہے ہیں۔ عدالتوں کے چکر، وکلاء کی فیسیں، دستاویزات کی تصدیق اور متعلقہ صوبے میں درخواست جمع کرانے کی لازمی شرط، یہ سب عوام کے لیے مشکلات کا…

قیام پاکستان ، یوم آزادی اور ہماری زمہ داریاں

‎ہم وطن پاکستانیوں کو بر صغیر ہندوستان کے بر طانوی‎سامراج سے آزادی ، پاکستا ن کے قیام اور آج اس کی سالگرہ کی  مبارک ہو- ‎قائد اعظم کی قیادت میں جن لوگوں نے یہ پاکستان کا تحفہ دیا اللہ ان کو جنت میں اعلی مقام نصیب کرے - نریندر مودی کی حکومت…