براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

ملک میں تمباکو کی وجہ سے سالانہ 700 ارب روپے کے…

ملک میں تمباکو سے سالانہ 700 ارب روپے کے معاشی نقصان کا انکشاف ہوا ہے، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس نے تمباکو کنٹرول کیلئے فوری اصلاحات کرنے کا مطالبہ کردیا۔ پائیڈ کے مطابق قوانین کے کمزور نفاذ اور پرانے قوانین کے باعث تمباکو…

سونا پھر ہزاروں روپے سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں تاریخ کی تیسری بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 9100 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے پر آگیا…

ملک بھر میں روز مرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں…

مہنگائی کا پارہ ایک بار پھر چڑھنے لگا جس کے باعث روزمرہ کی اشیاء میں اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 19 روپے تک…

سونے کی قیمت میں 8 ہزار سے زائدکا بڑا اضافہ، فی…

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 8300 روپے اضافے سے 4 لاکھ 43 ہزار 62 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے عدالتی کارکردگی اور…

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے عدالتی کارکردگی اور بیوروکریسی میں احتساب کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاستی زمینوں اور ان کے مالک اداروں کا مرکزی ریکارڈ بنانے، ججوں کی کارکردگی و تقرری میں شفافیت پر زور دیا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے…

پاکستان اور جرمنی کے درمیان مشترکہ ترقیاتی منصوبوں…

پاکستان نے جرمنی کے ساتھ مشترکہ ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پائیدار ترقی اور گرین انویسٹمنٹ کے نئے مواقع میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان اورجرمنی کے درمیان ماحولیاتی و توانائی…

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے فی یونٹ بجلی 37 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی تھی۔ سی پی پی اے کی درخواست پر…

سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، فی تولہ قیمت میں…

کراچی : ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3700 روپے اضافے سے 4 لاکھ23 ہزار 62 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10…

سونے کی قیمت میں 3000 روپے سے زائد کی کمی، فی تولہ…

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 20 ہزار 362 روپے فی تولہ ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3001 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 60…

اوپیک ممالک کا تیل کی پیداوار میں اضافے پر اتفاق

اوپیک پلس ممالک نے تیل کی پیداوار میں معمولی اضافہ کرنے پر اتفاق کیا ہے جو کہ روزانہ تقریباً ایک لاکھ 37 ہزار بیرل ہو سکتی ہے، یہ فیصلہ تیل کی پیداوار بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اوپیک اتحاد کے 8 اہم ارکان بشمول سعودی عرب اور روس نے اتوار…