براؤزنگ زمرہ

بزنس

business

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھادی، عوام…

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی جس کے بعد عوام ریلیف سے محروم ہوگئے۔ حکومت نے 4 روپے 65 پیسے اضافے سے پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 79 روپے 62 پیسے سے بڑھا کر 84 روپے 27 پیسے کردی۔ اس کے علاوہ ڈیزل پر فی لیٹر لیوی میں 80 پیسے کا…

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد 3700…

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت  3700 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 82 ہزار 462 روپے کا ہوگیا…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ…

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے سے 4لاکھ 81 ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے…

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق 16 جنوی سے پیٹرولیم مصنوعات 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے ۔ذرائع کا کہناہےکہ پیٹرول 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے،ڈ یزل کی…

ای سی سی نے دفاعی منصوبوں کیلئے 5 ارب 8کروڑ روپےکی…

اسلام آباد: اقصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دفاعی منصوبوں کے لیے 5 ارب 8 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کرلی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں دفاعی…

پاکستان میں سونا مزید 7700 روپے مہنگا، قیمت تاریخی…

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخی بلندی پر جا پہنچی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کےبعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 80 ہزار 962 روپے کا ہوگیا ہے۔…

مالی سال 2025 میں سرکاری اداروں کے نقصانات میں 300…

اسلام آباد: مالی سال 2025 میں سرکاری اداروں کے نقصانات میں 300 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا۔ مالی سال 25-2024کے دوران بھاری خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کو 123 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا جب کہ گزشتہ مالی سال 24-2023 میں یہ خسارہ 30…

2025 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 40.18 ارب ڈالر…

اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر میں 3.58 ارب ڈالر وطن بھیجے جن میں سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے دسمبر میں 81 کروڑ ڈالر بھیجے۔ اس کے…

ملک بھر میں آج پھر سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے…

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ 69 ہزار562 روپے…

نیپرا نے یکم جنوری سےفی یونٹ بجلی کی قیمت ایک روپے…

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی مہنگی کرتے ہوئے یکم جنوری سے فی یونٹ بجلی کی قیمت ایک روپے 79 پیسے بڑھا دی۔ نیپرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بجھوا دیا ہے۔ اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا۔ اس وقت…