فیض حمید سے بیان دلوا کر مجھے ملٹری کورٹ لے جایا…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ فیض حمید سے کوئی…