ورلڈ کپ فائنل کے بعد تلخ کلامی اور ہاتھا پائی،…

فیفا نے ورلڈ کپ فٹبال فائنل کے اختتام پر ہونے والے ناخوشگوار واقعات پر ارجنٹینا کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ فٹبال فائنل کے اختتام پر ہونے والے ناخوشگوار واقعات پرتحقیقات کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے…

میرا دل کرتا ہے الیکشن میں کامیابی ملتی ہے تو…

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف  نے  آزاد کشمیر کا وزیر اعظم بننے کی خواہش ظاہر کردی۔ مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا کہ میرا دل کرتا ہے الیکشن میں کامیابی ملتی ہے تو شہبازشریف کو کہوں کہ مجھے وزیراعظم…

فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیرداخلہ کی ملاقات، اسکندر…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیرداخلہ اسکندر مومنی کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران علاقائی اور دو طرفہ سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی…

حکومت سے مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا…

اسلام آباد: پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نے کل سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ جنرل سیکریٹری آل پاکستان پٹرول پمپس ایسوسی ایشن نعمان علی بٹ کی  جانب سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا کہ وزارت پیٹرولیم کے ساتھ ہمارے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔…

خیبر میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلے میں بہہ کر 6…

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے ہلاکتوں کی تعداد6 ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں 4، جمرود میں 2 افراد سیلاب میں بہہ کر جاں بحق ہوئے۔ افغان خاندان کو طورخم لے جانے والی گاڑی ریلے…

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف حادثات…

افغانستان کے شمال مشرقی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ سیلابی ریلوں میں بہنے سے 100 افراد لاپتا ہیں۔ حکام کے مطابق افغانستان کے صوبہ نورستان میں پیر کو آنے والے سیلاب…

امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا کی کئی مصنوعات پر 50…

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی کئی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف لگا دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق صدرٹرمپ نے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ٹیرف کا نفاذ اگلے 30 روز میں کردیا جائے گا۔ جو چیزیں ٹیرف کی زد میں آئیں گی ان میں…

وزیراعظم شہباز شریف کی فیفا ورلڈکپ 2026 جیتنے پر…

وزیراعظم شہباز شریف  نے فیفا ورلڈکپ 2026 جیتنے پر  اسپین کو  مبارک باد دی ہے۔ ایکس پر جاری پیغام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں فیفا ورلڈکپ 2026 میں اسپین کی شاندار فتح پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اسپین کی قومی ٹیم نے…

جب بھی ایران کسی امریکی فوجی کو قتل کرےگا، اسےکئی…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ  جب بھی ایران کسی امریکی فوجی کو قتل کرےگا تو اسے اس کی کئی گنا زیادہ قیمت چکانی پڑےگی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ڈینیئل…

حوثیوں کی جہازوں پر حملوں کی دھمکی کا طاقت سے جواب…

سعودی عرب نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودیہ کی سمندری ناکہ بندی کے اعلان کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی سعودیہ کی سمندری ناکہ بندی کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بیان میں …