سعودی دارالحکومت ریاض میں گیس سلینڈر کا دھماکا، 6…
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گیس سلینڈر کے دھماکے میں 6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گزشتہ شب گیس سلینڈر کے دھماکے کا واقعہ پیش آیا۔
میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا…