79 سالہ فرسودہ نظام کو ری سیٹ کرنا ہوگا، محسن نقوی…

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملکی انتظامی ڈھانچے کو 79 سال پرانا اور ناکارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نظام کو توڑنے کے بجائے جمہوری اور آئینی دائرے میں رہتے ہوئے اسے ری سیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔لاہور میں ’قومی پالیسی مکالمہ‘ سے…

مصر اور ترکیہ کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

مصر اور ترکیہ نے دفاعی صنعت کے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کر دیے۔یہ معاہدہ 2 ستمبر 2026 کو بوسنیا و ہرزیگوینا کے دارالحکومت سرائیوو میں جاری ڈیفنس انڈسٹری ایکسپو اینڈ سمٹ 2026 کے موقع پر طے پایا۔ مصر…

یوکرین جنگ کے خاتمے کی امید ابھی باقی ہے، پوتن

ولادی ووستوک: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع کا سفارتی اور پرامن حل اب بھی ممکن ہے، تاہم کسی بھی بنیادی امن معاہدے کے لیے روس اور یوکرین کو براہِ راست سمجھوتا کرنا ہوگا، جبکہ دیگر ممالک اس عمل میں معاونت کر سکتے…

محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں کر دیں

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی ٹیم اور کوچنگ اسٹاف میں کی جانے والی بڑی تبدیلیوں کا دفاع کرتے ہوئے انہیں حالات کے مطابق ضروری قرار دیا ہے۔لندن میں نجی ٹیلیویژن چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے…

پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور…

سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور یہاں باصلاحیت باکسرز کی کوئی کمی نہیں، تاہم اس کھیل کے فروغ کے لیے حکومتی سرپرستی اور بھرپور سپورٹ کی ضرورت ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر خان…

بلوچستان کی معروف لوک گلوکارہ مائی صوبھائی فائرنگ…

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی معروف لوک گلوکارہ مائی صوبھائی کو ڈیرہ بگٹی میں مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد نے مائی صوبھائی کو نشانہ بنایا اور ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی…

والدہ کی تدفین میں کیوں شریک نہ ہو سکیں؟ جیا علی…

کراچی: پاکستانی اداکارہ و ماڈل جیا علی نے اپنی زندگی کے ایک انتہائی تکلیف دہ دور کا ذکر کرتے ہوئے والدہ کے انتقال اور ان کی آخری رسومات میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جیا علی نے اپنی…

مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ کیخلاف تمام ثبوت سامنے…

ویب ڈیسک :پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی رکنیت معطل نہ کیے جانے پر احتجاج کرتے ہوئے ہراسانی سے متعلق تمام مبینہ ثبوت سوشل میڈیا پر سامنے لانے کا اعلان کردیا۔ایک انسٹاگرام اسٹوری میں مومنہ اقبال نے…

اسپائیڈر مین‘ اسٹار جیکب بیٹالون رشتہ ازدواج میں…

معروف ہالی ووڈ فلم ’اسپائیڈر مین‘ میں نیڈ لیڈز کا کردار ادا کرنے والے اداکار جیکب بیٹالون نے انٹیریئر ڈیزائنر ویرونیکا لیہوف سے شادی کرلی۔اداکار نے اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس خوشی کی خبر سے…

چین نے پاکستان کو لمپی اسکن اور بروسیلا ویکسینز کا…

اسلام آباد: چین نے پاکستان کو لمپی اسکن ڈیزیز (LSD) اور بروسیلا کے خلاف ویکسینز کا عطیہ دیا ہے۔وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے چینی حکومت کی جانب سے پاکستان کو ویٹرنری ویکسینز کی فراہمی کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں…