اسلام آباد، بند راستے کھل گئے، ایکسپریس ہائی وے  دونوں طرف ٹریفک کے لیے دستیاب

اسلام آباد میں حالیہ احتجاج کی وجہ سے بند کیے گئے راستے اب کھلنے لگے ہیں۔ ایکسپریس ہائی وے دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھل گئی ہے، جس سے شہریوں کو سہولت ملی ہے۔

1۔ روات ٹی کراس دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

2۔ کورال چوک دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے

۔3۔ کھنہ پل دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

4۔ فیض آباد ،مری روڈاور ایکسپریس ہائے وے دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

5۔ مری روڈ ٹریفک دفتر کے پاس سے دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

6۔ پشاور موڑ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

7۔ گولڑہ موڑ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

8۔ 26نمبر چونگی اور موٹر وے لنک روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

9۔ کرنل شیر خان شہید روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

10۔ ایران ایونیو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

11۔ کھنہ پل لہتراڑروڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

12۔ جی14-سری نگر ہائی وے دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

13۔ سترہ میل ٹول پلازہ بہارہ کہو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

14۔ کٹی پہاڑی جی ٹی روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔شہری اپنا سفر جاری رکھ سکتے ہیں

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے