وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات  عشائیے میں ملاقات ، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

وزیرِ اعظم  شہباز شریف کی امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک سربراہانِ حکومت کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے میں شرکت ۔

عشائیے کے دوران وزیر اعظم  شہباز شریف سے امریکی صدر جو بائیڈن نے ملاقات کی. دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،عشائیے میں دیگر ممالک کے سربراہان مملکت بھی شریک ہوئے۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے