سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل انتقال کر گئیں

سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل بن عبداللہ العبدالرحمان آل سعود کے انتقال کرگئیں۔

سعودی شاہی دیوان نے کے مطابق شہزادی الجوہرا شہزادہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ تھیں۔

بیان کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات عصر کی نماز کے بعد ریاض میں امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں، تجزیوں اور روز مرہ کے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر روزنامہ ’’گل بات‘‘ کا ’آفیشل چینل یا آفیشل گروپ‘ جوائن کریں

یہ بھی پڑھیے